Patrocinados
ChôcŁaȚ€ Ľ○v€Ŕ?
M○○d¥?
ZiĐĎî?
FuĽĻ AŤŤitúĎ€ ??
Mü$¡Ć Ľ¤v€Ř?❤
-
17 Entradas
-
9 Fotos
-
0 Videos
-
web Developer at Fiver
-
Vive en Pakistan
-
De Jaranwala, Faisalabad
-
Female
-
Single
-
19/04/2001
-
seguida por 46 people
© 2025 Virtual Friends I Virtual Social Network
Spanish
Actualizaciones Recientes
-
main samjha tha tm ho.....
to or kaya mangu....
mera ye bharam tha .....
mery pas tm ho--------
main samjha tha tm ho..... to or kaya mangu.... mera ye bharam tha ..... mery pas tm ho--------2 Commentarios 0 Acciones 131 Views 0 Vista previa
8
Please log in to like, share and comment! -
Mukar gay ho na apni chahto se -------
hmari adatain kharab kr kai :( :( :( :( :( :( :( :(
Mukar gay ho na apni chahto se ------- hmari adatain kharab kr kai :( :( :( :( :( :( :( :(6 Commentarios 0 Acciones 139 Views 0 Vista previa
7
-
*میرے آنکھوں میں جو پانی ہے*
*ایک مہربان کی مہربانی ہے ......?**میرے آنکھوں میں جو پانی ہے* *ایک مہربان کی مہربانی ہے ......?*0 Commentarios 0 Acciones 174 Views 0 Vista previa
2
-
اندر کا شور باہر کے شور سے کہیں زیادہ بےچین کرتا ہے۔ اور بعض اوقات انسان خود سے لڑتا ہے۔ سوال اٹھتے جواب دیتے سو تاویلیں ہوتی ہیں انسان کے پاس۔ پھر گناہ کو چھوڑنے کا سوچتا ہے مگر پھر اسی روش پہ آجاتا ہے۔پھر توبہ کرتا ہے پھر وہ اسی راہ پہ۔ سب سے اذیت ناک احساس کہ جب انسان گناہ کو اپنی استطاعت کے مطابق چھوڑنے کی کوشیش کرتا ہے مگر کر نہیں پاتا بار بار توبہ کرتا ہے خود سے لڑتا ہے مگر ناکام۔
گناہ پتا ہے کب معاف ہوتے جب ذہن میں کوئی بازگشت نہ ہو پچھلے گناہ کی۔ تو سمجھو معافی مل گئی ہے۔ بار بار توبہ بھی اس کی توجہ کی طرف اشارہ ہے کہ اس کو تمہارا بار بار آنا پسند ہے وہ معاف کرتا ہے کبھی معافی مانگنے میں دیر نہ کرنا۔ گناہ جتنی بار بھی ہو ۔ کوشیش کرنا کہ آخری سانس توبہ پر ہی ختم ہو
اندر کا شور باہر کے شور سے کہیں زیادہ بےچین کرتا ہے۔ اور بعض اوقات انسان خود سے لڑتا ہے۔ سوال اٹھتے جواب دیتے سو تاویلیں ہوتی ہیں انسان کے پاس۔ پھر گناہ کو چھوڑنے کا سوچتا ہے مگر پھر اسی روش پہ آجاتا ہے۔پھر توبہ کرتا ہے پھر وہ اسی راہ پہ۔ سب سے اذیت ناک احساس کہ جب انسان گناہ کو اپنی استطاعت کے مطابق چھوڑنے کی کوشیش کرتا ہے مگر کر نہیں پاتا بار بار توبہ کرتا ہے خود سے لڑتا ہے مگر ناکام۔ گناہ پتا ہے کب معاف ہوتے جب ذہن میں کوئی بازگشت نہ ہو پچھلے گناہ کی۔ تو سمجھو معافی مل گئی ہے۔ بار بار توبہ بھی اس کی توجہ کی طرف اشارہ ہے کہ اس کو تمہارا بار بار آنا پسند ہے وہ معاف کرتا ہے کبھی معافی مانگنے میں دیر نہ کرنا۔ گناہ جتنی بار بھی ہو ۔ کوشیش کرنا کہ آخری سانس توبہ پر ہی ختم ہو0 Commentarios 0 Acciones 168 Views 0 Vista previa
3
-
تماری شام کی خیر۔
میری شاموں کا تو خیال کر۔تماری شام کی خیر۔ میری شاموں کا تو خیال کر۔0 Commentarios 0 Acciones 125 Views 0 Vista previa
4
-
3 Commentarios 0 Acciones 135 Views 0 Vista previa
4
-
انسان کو تھکا دیتا ہے سوچوں کا سفر بھی..!انسان کو تھکا دیتا ہے سوچوں کا سفر بھی..!1 Commentarios 0 Acciones 120 Views 0 Vista previa
7
-
ہم اور تم ہیں مثلث میں زاویوں کی طرح
ہمارے بیچ محبت ہی تیسرا دکھ ہے
ہم اور تم ہیں مثلث میں زاویوں کی طرح ہمارے بیچ محبت ہی تیسرا دکھ ہے0 Commentarios 0 Acciones 130 Views 0 Vista previa
4
-
کہا تها نہ تم کو اس طرح سوتے ہی مت چهوڑ کے جانا
مجهے بےشک جگا دینامجهےبےشک بتادینا
تمهیں رستہ بدلنا ہے
مری حد سے نکلنا ہے
تمهیں کس بات کا ڈر تها
میں تم کو جانے نہیں دیتا؟
کہیں پہ قید کر لیتا؟
ارے پاگل محبت کی طبیعت میں زبر دستی نہیں ہوتی
جسے حد سے نکلنا ہو اسے حد سے نکلنے سے
جسے رستہ بدلنا ہو اسے رستہ بدلنے سے
نہ کوئ روک پایا ہے نہ کوئ روک پاے گا
.
مجهے بے شک جگا دیتے
مجهے بےشک بتا دیتے
میں تم کو دیکهہ ہی لیتا
تمہں رستا بتا دیتا
میں تم کو کوئ دعا دیتا
کم از کم یوں تو نہ ہوتا مرے ساتهی
حقیقت ہے کہ تیرے بعد کهونےکو اب کچهہ بهی نہیں باقی
مگر کهونے سے ڈرتا ہوں
میں اب سونے سے ڈرتا ہوں
کہا تها نہ تم کو اس طرح سوتے ہی مت چهوڑ کے جانا مجهے بےشک جگا دینامجهےبےشک بتادینا تمهیں رستہ بدلنا ہے مری حد سے نکلنا ہے تمهیں کس بات کا ڈر تها میں تم کو جانے نہیں دیتا؟ کہیں پہ قید کر لیتا؟ ارے پاگل محبت کی طبیعت میں زبر دستی نہیں ہوتی جسے حد سے نکلنا ہو اسے حد سے نکلنے سے جسے رستہ بدلنا ہو اسے رستہ بدلنے سے نہ کوئ روک پایا ہے نہ کوئ روک پاے گا . مجهے بے شک جگا دیتے مجهے بےشک بتا دیتے میں تم کو دیکهہ ہی لیتا تمہں رستا بتا دیتا میں تم کو کوئ دعا دیتا کم از کم یوں تو نہ ہوتا مرے ساتهی حقیقت ہے کہ تیرے بعد کهونےکو اب کچهہ بهی نہیں باقی مگر کهونے سے ڈرتا ہوں میں اب سونے سے ڈرتا ہوں3 Commentarios 0 Acciones 160 Views 0 Vista previa3
-
تھکے ہارے، دکھوں کے مارے انسان دو طرح کے ہوتے ہیں... ایک وہ جو دوسروں کو کبھی بھی اس تکلیف یا دکھ میں نہیں دیکھنا چاہتے جن میں سے وہ خود گزرے ہوتے ہیں.... اور دوسری قسم ان انسانوں کی ہے جو اپنے جیسے دکھ اور تکلیف میں دوسروں کو دیکھ کر راحت محسوس کرتے ہیں...اور پتہ ہے مجھے ان دوسری قسم کے لوگوں سے ہمدردی ہے... ترس اتا ہے مجھے ان پر...
ناول "آب ذدہ" سے اقتباس
تھکے ہارے، دکھوں کے مارے انسان دو طرح کے ہوتے ہیں... ایک وہ جو دوسروں کو کبھی بھی اس تکلیف یا دکھ میں نہیں دیکھنا چاہتے جن میں سے وہ خود گزرے ہوتے ہیں.... اور دوسری قسم ان انسانوں کی ہے جو اپنے جیسے دکھ اور تکلیف میں دوسروں کو دیکھ کر راحت محسوس کرتے ہیں...اور پتہ ہے مجھے ان دوسری قسم کے لوگوں سے ہمدردی ہے... ترس اتا ہے مجھے ان پر... ناول "آب ذدہ" سے اقتباس0 Commentarios 0 Acciones 146 Views 0 Vista previa
4
Quizás te interese…