تھکے ہارے، دکھوں کے مارے انسان دو طرح کے ہوتے ہیں... ایک وہ جو دوسروں کو کبھی بھی اس تکلیف یا دکھ میں نہیں دیکھنا چاہتے جن میں سے وہ خود گزرے ہوتے ہیں.... اور دوسری قسم ان انسانوں کی ہے جو اپنے جیسے دکھ اور تکلیف میں دوسروں کو دیکھ کر راحت محسوس کرتے ہیں...اور پتہ ہے مجھے ان دوسری قسم کے لوگوں سے ہمدردی ہے... ترس اتا ہے مجھے ان پر...
ناول "آب ذدہ" سے اقتباس