Sponsored
اندر کا شور باہر کے شور سے کہیں زیادہ بےچین کرتا ہے۔ اور بعض اوقات انسان خود سے لڑتا ہے۔ سوال اٹھتے جواب دیتے سو تاویلیں ہوتی ہیں انسان کے پاس۔ پھر گناہ کو چھوڑنے کا سوچتا ہے مگر پھر اسی روش پہ آجاتا ہے۔پھر توبہ کرتا ہے پھر وہ اسی راہ پہ۔ سب سے اذیت ناک احساس کہ جب انسان گناہ کو اپنی استطاعت کے مطابق چھوڑنے کی کوشیش کرتا ہے مگر کر نہیں پاتا بار بار توبہ کرتا ہے خود سے لڑتا ہے مگر ناکام۔
گناہ پتا ہے کب معاف ہوتے جب ذہن میں کوئی بازگشت نہ ہو پچھلے گناہ کی۔ تو سمجھو معافی مل گئی ہے۔ بار بار توبہ بھی اس کی توجہ کی طرف اشارہ ہے کہ اس کو تمہارا بار بار آنا پسند ہے وہ معاف کرتا ہے کبھی معافی مانگنے میں دیر نہ کرنا۔ گناہ جتنی بار بھی ہو ۔ کوشیش کرنا کہ آخری سانس توبہ پر ہی ختم ہو
اندر کا شور باہر کے شور سے کہیں زیادہ بےچین کرتا ہے۔ اور بعض اوقات انسان خود سے لڑتا ہے۔ سوال اٹھتے جواب دیتے سو تاویلیں ہوتی ہیں انسان کے پاس۔ پھر گناہ کو چھوڑنے کا سوچتا ہے مگر پھر اسی روش پہ آجاتا ہے۔پھر توبہ کرتا ہے پھر وہ اسی راہ پہ۔ سب سے اذیت ناک احساس کہ جب انسان گناہ کو اپنی استطاعت کے مطابق چھوڑنے کی کوشیش کرتا ہے مگر کر نہیں پاتا بار بار توبہ کرتا ہے خود سے لڑتا ہے مگر ناکام۔ گناہ پتا ہے کب معاف ہوتے جب ذہن میں کوئی بازگشت نہ ہو پچھلے گناہ کی۔ تو سمجھو معافی مل گئی ہے۔ بار بار توبہ بھی اس کی توجہ کی طرف اشارہ ہے کہ اس کو تمہارا بار بار آنا پسند ہے وہ معاف کرتا ہے کبھی معافی مانگنے میں دیر نہ کرنا۔ گناہ جتنی بار بھی ہو ۔ کوشیش کرنا کہ آخری سانس توبہ پر ہی ختم ہو
Like
Love
3
0 Comments 0 Shares 173 Views 0 Reviews
Sponsored
Sponsored
Virtual Friends

VU Friends

We are dispersed but we are together. We don't know each other face to face But we all know each other by Virtulians We have no classmates But after all we are all classmates. We can't do anything physically for each other  But we are doing everything for each other. That why we are Virtualians.