Sponsor
Recent Actualizat
  • Don`t cheat on the future with your past...It`s over...Commit to your future and it will be a strong, healthy one...If you don`t let go of your past, your future will suffer...
    #thoughts :star2: :star2:
    Don`t cheat on the future with your past...It`s over...Commit to your future and it will be a strong, healthy one...If you don`t let go of your past, your future will suffer... #thoughts :star2: :star2:
    Like
    Love
    4
    1 Commentarii 0 Distribuiri 83 Views 0 previzualizare
  • Hey!!!
    D :yum:n`t gr :flushed: w up it`s a TRAP... :dizzy:
    Hey!!! D :yum:n`t gr :flushed: w up it`s a TRAP... :dizzy:
    Haha
    Like
    5
    4 Commentarii 0 Distribuiri 59 Views 0 previzualizare
  • People are just moments. Some moments are just longer than others.... #thoughts
    People are just moments. Some moments are just longer than others.... #thoughts
    Love
    Yay
    Like
    6
    0 Commentarii 0 Distribuiri 83 Views 0 previzualizare
  • مایوس تو وہ ہوتا ہے جس کا رب نہیں ہوتا۔۔⁦⁩
    جو دعا درد میں اور تڑپ کر مانگی جاتی ہیں نا ۔۔
    وہ دعا رد نہیں ہوتی.... چاہے وہ مسلمان کی ہو یا غیر مسلم کی....
    تو الحمدللہ ہم تو مسلمان ہیں ہمارا یقین ہے ہمارے رب پر کہ وہ دعا سنتا بھی ہے اور جواب بھی دیتا ہے ۔۔۔۔۔تو اپنے رب سے نا امید نہ ہوں غم اور تکلیف میں شدت سے دعا مانگیں۔۔۔
    اِنّ رب السمیع الدعاء ⁦
    اپنی دعاؤں میں سب کو یاد رکھئیے گا۔۔۔?
    #prayhard
    #thoughts
    مایوس تو وہ ہوتا ہے جس کا رب نہیں ہوتا۔۔⁦⁩ جو دعا درد میں اور تڑپ کر مانگی جاتی ہیں نا ۔۔ وہ دعا رد نہیں ہوتی.... چاہے وہ مسلمان کی ہو یا غیر مسلم کی.... تو الحمدللہ ہم تو مسلمان ہیں ہمارا یقین ہے ہمارے رب پر کہ وہ دعا سنتا بھی ہے اور جواب بھی دیتا ہے ۔۔۔۔۔تو اپنے رب سے نا امید نہ ہوں غم اور تکلیف میں شدت سے دعا مانگیں۔۔۔ اِنّ رب السمیع الدعاء ⁦❣️⁩ اپنی دعاؤں میں سب کو یاد رکھئیے گا۔۔۔? #prayhard #thoughts
    Love
    4
    0 Commentarii 0 Distribuiri 174 Views 0 previzualizare
  • Logon ka dil dukha ke Khuda se mafi mangna band kro... :hand: :hand: :hand: #thoughts
    Logon ka dil dukha ke Khuda se mafi mangna band kro... :hand: :hand: :hand: #thoughts
    Like
    Love
    Sad
    11
    2 Commentarii 0 Distribuiri 84 Views 0 previzualizare
  • "Not everyone you lose is a loss"
    #thoughts
    "Not everyone you lose is a loss" #thoughts
    Love
    Like
    5
    1 Commentarii 0 Distribuiri 85 Views 0 previzualizare
  • Do u wanna write Quran???... ?
    Do u wanna write Quran???... ?
    Love
    6
    0 Commentarii 0 Distribuiri 60 Views 0 previzualizare
  • It could be all in the palm of your hand but still not written for u ... :relaxed:
    #thoughts
    It could be all in the palm of your hand but still not written for u ... :relaxed: #thoughts
    Like
    Yay
    2
    1 Commentarii 0 Distribuiri 83 Views 0 previzualizare
  • مجھے وہ وقت یاد ہے !!
    جب میرا دل غم کی شدّت سے پھٹنے کو آرہا تھا
    میری بے چینی مسلسل عروج پہ تھی
    کسی فضول اور بے وقعت سی چیز پہ میں اللہ سے ضد لگائے بیٹھی تھی
    میری آنکھوں میں سیلاب اترا ہوا تھا
    اور آنسوؤں کی لڑیاں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں تھیں
    تب مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں اپنے رب سے کچھ ایسا مانگ رہی ہوں جو میرے حق میں نہیں ٹھیک..! اور جس چیز کا تقاضہ کر رہی ہوں وہ کس قدر نقصان دہ ہے
    اور یہ بات میری وہم و گماں میں بھی نہ تھی ،،
    اگر میرا رب چاہتا تو مجھے ایسے ہی روتا چھوڑ دیتا
    اگر وہ چاہتا تو میری بے چینی تا عمر ہی رہتی
    اگر وہ چاہتا تو مجھے کبھی سکون نہ ملتا
    اگر اس کی مرضی ہوتی تو وہ مجھے گمراہی کی گہرائیوں میں گرا دیتا
    مجھے اندھیروں میں بھٹکا دیتا.......
    مگر ایسا نہیں ہوا !!
    میرا ربّ میری طرح لا پرواہ تو نہیں
    وہ تو مجھ سے بہت محبّت کرتا ہے میرا بہت خیال رکھتا ہے
    مگر اس بار تو اس کی محبّت نے مجھے حیران کر ڈالا
    میرے ربّ نے مجھ پہ پڑے تمام پردے ہٹا دیئے
    مجھ پر وہ تمام سچّایاں کھول دیں جن کی وجہ سے میں ہلکان ہو رہی تھی
    اس نے میرے سینے کو ٹھنڈک بخشش دی
    میری آنکھوں پہ اپنا رحم کر دیا
    میرے دل کو بدل ڈالا اور اس کا رخ اپنی رحمت کی طرف موڑ دیا
    اور مجھے ایسے سکون سے نوازا کہ میرے دل میں کوئی خلش نہیں رہی
    اور اس کی حکمت دیکھ کر میرا دل ایک پل کو بالکل تھم گیا ۔۔۔۔۔ اور میری زبان خاموش ہو گئی ،، بالکل خاموش !
    میں آج تک کوئی ایسے الفاظ ایسا عمل نہیں ڈھونڈ پائی جو میں اللہ کے شکر میں ادا کر سکوں
    مگر جب بھی مجھے اپنی وہ حماقت یاد آتی ہے میری آنکھیں بس نم ہو کر جھک جاتی ہیں......
    جو کام بے انتہا مشکل لگ رہا تھا وہ ایسے انجام پایا کہ مجھے خود کو بھی خبر نہ ہوئی
    تب مجھے مکمل احساس ہو گیا
    کہ ناممکن لفظ کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی
    فقط ایک " کُن " کی دیر ہوتی ہے ۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہمارے عیبوں پر ہزار پردے سہی ،،
    کچھ اعتراف بھی مگر ، بہت سکون دیتے ہیں ! الفاظ بھلے ہی کسی اور کے ہوں.. مگر یہ آپ بیتی میری ہے.. یہ جذبات میرے ہیں.. ہر لفظ کے ساتھ مجھے اپنا "کل" یاد آیا ہے.. مگر آج میں اور کل میں ایک بات مشترک یہ ہے کہ میرا دل آج بھی غم کی شدت سے پھٹتا ہے لیکن "وجہ" بدل گئی ہے اور یقینا "میں" بھی.. :').
    مجھے وہ وقت یاد ہے !! جب میرا دل غم کی شدّت سے پھٹنے کو آرہا تھا میری بے چینی مسلسل عروج پہ تھی کسی فضول اور بے وقعت سی چیز پہ میں اللہ سے ضد لگائے بیٹھی تھی میری آنکھوں میں سیلاب اترا ہوا تھا اور آنسوؤں کی لڑیاں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں تھیں تب مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں اپنے رب سے کچھ ایسا مانگ رہی ہوں جو میرے حق میں نہیں ٹھیک..! اور جس چیز کا تقاضہ کر رہی ہوں وہ کس قدر نقصان دہ ہے اور یہ بات میری وہم و گماں میں بھی نہ تھی ،، اگر میرا رب چاہتا تو مجھے ایسے ہی روتا چھوڑ دیتا اگر وہ چاہتا تو میری بے چینی تا عمر ہی رہتی اگر وہ چاہتا تو مجھے کبھی سکون نہ ملتا اگر اس کی مرضی ہوتی تو وہ مجھے گمراہی کی گہرائیوں میں گرا دیتا مجھے اندھیروں میں بھٹکا دیتا....... مگر ایسا نہیں ہوا !! میرا ربّ میری طرح لا پرواہ تو نہیں وہ تو مجھ سے بہت محبّت کرتا ہے میرا بہت خیال رکھتا ہے مگر اس بار تو اس کی محبّت نے مجھے حیران کر ڈالا میرے ربّ نے مجھ پہ پڑے تمام پردے ہٹا دیئے مجھ پر وہ تمام سچّایاں کھول دیں جن کی وجہ سے میں ہلکان ہو رہی تھی اس نے میرے سینے کو ٹھنڈک بخشش دی میری آنکھوں پہ اپنا رحم کر دیا میرے دل کو بدل ڈالا اور اس کا رخ اپنی رحمت کی طرف موڑ دیا اور مجھے ایسے سکون سے نوازا کہ میرے دل میں کوئی خلش نہیں رہی اور اس کی حکمت دیکھ کر میرا دل ایک پل کو بالکل تھم گیا ۔۔۔۔۔ اور میری زبان خاموش ہو گئی ،، بالکل خاموش ! میں آج تک کوئی ایسے الفاظ ایسا عمل نہیں ڈھونڈ پائی جو میں اللہ کے شکر میں ادا کر سکوں مگر جب بھی مجھے اپنی وہ حماقت یاد آتی ہے میری آنکھیں بس نم ہو کر جھک جاتی ہیں...... جو کام بے انتہا مشکل لگ رہا تھا وہ ایسے انجام پایا کہ مجھے خود کو بھی خبر نہ ہوئی تب مجھے مکمل احساس ہو گیا کہ ناممکن لفظ کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی فقط ایک " کُن " کی دیر ہوتی ہے ۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے عیبوں پر ہزار پردے سہی ،، کچھ اعتراف بھی مگر ، بہت سکون دیتے ہیں ! ✨الفاظ بھلے ہی کسی اور کے ہوں.. مگر یہ آپ بیتی میری ہے.. یہ جذبات میرے ہیں.. ہر لفظ کے ساتھ مجھے اپنا "کل" یاد آیا ہے.. مگر آج میں اور کل میں ایک بات مشترک یہ ہے کہ میرا دل آج بھی غم کی شدت سے پھٹتا ہے لیکن "وجہ" بدل گئی ہے اور یقینا "میں" بھی.. :')✨.
    Like
    Yay
    Sad
    5
    3 Commentarii 0 Distribuiri 193 Views 0 previzualizare
  • اختیار بھی کتنی بے اختیار چیز ہے ناں...کب ہاتھ سے نکل جاۓ پتا ہی نہیں لگتا...
    #thoughts
    اختیار بھی کتنی بے اختیار چیز ہے ناں...کب ہاتھ سے نکل جاۓ پتا ہی نہیں لگتا... #thoughts
    Like
    Love
    Yay
    9
    2 Commentarii 0 Distribuiri 82 Views 0 previzualizare
Mai multe povesti