Sponsorizzato
I am the Master of my Thoughts....
-
33 Articoli
-
31 Foto
-
0 Video
-
Vive a Multan
-
Dal Multan,Pakistan
-
Ha studiato Bachlor`s alle Virtual UniversityClass of IT
-
Female
-
01/10/1999
-
Seguito da 121 people
© 2025 Virtual Friends I Virtual Social Network
Italiano
Aggiornamenti recenti
-
Don`t cheat on the future with your past...It`s over...Commit to your future and it will be a strong, healthy one...If you don`t let go of your past, your future will suffer...
#thoughts :star2: :star2:Don`t cheat on the future with your past...It`s over...Commit to your future and it will be a strong, healthy one...If you don`t let go of your past, your future will suffer... #thoughts :star2: :star2:1 Commenti 0 condivisioni 215 Views 0 Anteprima
4
Effettua l'accesso per mettere mi piace, condividere e commentare! -
Hey!!!
D :yum:n`t gr :flushed: w up it`s a TRAP... :dizzy:Hey!!! D :yum:n`t gr :flushed: w up it`s a TRAP... :dizzy:4 Commenti 0 condivisioni 155 Views 0 Anteprima
5
-
People are just moments. Some moments are just longer than others.... #thoughtsPeople are just moments. Some moments are just longer than others.... #thoughts0 Commenti 0 condivisioni 208 Views 0 Anteprima
6
-
مایوس تو وہ ہوتا ہے جس کا رب نہیں ہوتا۔۔
جو دعا درد میں اور تڑپ کر مانگی جاتی ہیں نا ۔۔
وہ دعا رد نہیں ہوتی.... چاہے وہ مسلمان کی ہو یا غیر مسلم کی....
تو الحمدللہ ہم تو مسلمان ہیں ہمارا یقین ہے ہمارے رب پر کہ وہ دعا سنتا بھی ہے اور جواب بھی دیتا ہے ۔۔۔۔۔تو اپنے رب سے نا امید نہ ہوں غم اور تکلیف میں شدت سے دعا مانگیں۔۔۔
اِنّ رب السمیع الدعاء
اپنی دعاؤں میں سب کو یاد رکھئیے گا۔۔۔?
#prayhard
#thoughtsمایوس تو وہ ہوتا ہے جس کا رب نہیں ہوتا۔۔ جو دعا درد میں اور تڑپ کر مانگی جاتی ہیں نا ۔۔ وہ دعا رد نہیں ہوتی.... چاہے وہ مسلمان کی ہو یا غیر مسلم کی.... تو الحمدللہ ہم تو مسلمان ہیں ہمارا یقین ہے ہمارے رب پر کہ وہ دعا سنتا بھی ہے اور جواب بھی دیتا ہے ۔۔۔۔۔تو اپنے رب سے نا امید نہ ہوں غم اور تکلیف میں شدت سے دعا مانگیں۔۔۔ اِنّ رب السمیع الدعاء ❣️ اپنی دعاؤں میں سب کو یاد رکھئیے گا۔۔۔? #prayhard #thoughts0 Commenti 0 condivisioni 341 Views 0 Anteprima4
-
Logon ka dil dukha ke Khuda se mafi mangna band kro... :hand: :hand: :hand: #thoughtsLogon ka dil dukha ke Khuda se mafi mangna band kro... :hand: :hand: :hand: #thoughts2 Commenti 0 condivisioni 215 Views 0 Anteprima
11
-
"Not everyone you lose is a loss"
#thoughts"Not everyone you lose is a loss" #thoughts1 Commenti 0 condivisioni 209 Views 0 Anteprima
5
-
Do u wanna write Quran???... ?Do u wanna write Quran???... ?0 Commenti 0 condivisioni 157 Views 0 Anteprima6
-
It could be all in the palm of your hand but still not written for u ... :relaxed:
#thoughtsIt could be all in the palm of your hand but still not written for u ... :relaxed: #thoughts1 Commenti 0 condivisioni 209 Views 0 Anteprima
2
-
مجھے وہ وقت یاد ہے !!
جب میرا دل غم کی شدّت سے پھٹنے کو آرہا تھا
میری بے چینی مسلسل عروج پہ تھی
کسی فضول اور بے وقعت سی چیز پہ میں اللہ سے ضد لگائے بیٹھی تھی
میری آنکھوں میں سیلاب اترا ہوا تھا
اور آنسوؤں کی لڑیاں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں تھیں
تب مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں اپنے رب سے کچھ ایسا مانگ رہی ہوں جو میرے حق میں نہیں ٹھیک..! اور جس چیز کا تقاضہ کر رہی ہوں وہ کس قدر نقصان دہ ہے
اور یہ بات میری وہم و گماں میں بھی نہ تھی ،،
اگر میرا رب چاہتا تو مجھے ایسے ہی روتا چھوڑ دیتا
اگر وہ چاہتا تو میری بے چینی تا عمر ہی رہتی
اگر وہ چاہتا تو مجھے کبھی سکون نہ ملتا
اگر اس کی مرضی ہوتی تو وہ مجھے گمراہی کی گہرائیوں میں گرا دیتا
مجھے اندھیروں میں بھٹکا دیتا.......
مگر ایسا نہیں ہوا !!
میرا ربّ میری طرح لا پرواہ تو نہیں
وہ تو مجھ سے بہت محبّت کرتا ہے میرا بہت خیال رکھتا ہے
مگر اس بار تو اس کی محبّت نے مجھے حیران کر ڈالا
میرے ربّ نے مجھ پہ پڑے تمام پردے ہٹا دیئے
مجھ پر وہ تمام سچّایاں کھول دیں جن کی وجہ سے میں ہلکان ہو رہی تھی
اس نے میرے سینے کو ٹھنڈک بخشش دی
میری آنکھوں پہ اپنا رحم کر دیا
میرے دل کو بدل ڈالا اور اس کا رخ اپنی رحمت کی طرف موڑ دیا
اور مجھے ایسے سکون سے نوازا کہ میرے دل میں کوئی خلش نہیں رہی
اور اس کی حکمت دیکھ کر میرا دل ایک پل کو بالکل تھم گیا ۔۔۔۔۔ اور میری زبان خاموش ہو گئی ،، بالکل خاموش !
میں آج تک کوئی ایسے الفاظ ایسا عمل نہیں ڈھونڈ پائی جو میں اللہ کے شکر میں ادا کر سکوں
مگر جب بھی مجھے اپنی وہ حماقت یاد آتی ہے میری آنکھیں بس نم ہو کر جھک جاتی ہیں......
جو کام بے انتہا مشکل لگ رہا تھا وہ ایسے انجام پایا کہ مجھے خود کو بھی خبر نہ ہوئی
تب مجھے مکمل احساس ہو گیا
کہ ناممکن لفظ کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی
فقط ایک " کُن " کی دیر ہوتی ہے ۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے عیبوں پر ہزار پردے سہی ،،
کچھ اعتراف بھی مگر ، بہت سکون دیتے ہیں ! الفاظ بھلے ہی کسی اور کے ہوں.. مگر یہ آپ بیتی میری ہے.. یہ جذبات میرے ہیں.. ہر لفظ کے ساتھ مجھے اپنا "کل" یاد آیا ہے.. مگر آج میں اور کل میں ایک بات مشترک یہ ہے کہ میرا دل آج بھی غم کی شدت سے پھٹتا ہے لیکن "وجہ" بدل گئی ہے اور یقینا "میں" بھی.. :').مجھے وہ وقت یاد ہے !! جب میرا دل غم کی شدّت سے پھٹنے کو آرہا تھا میری بے چینی مسلسل عروج پہ تھی کسی فضول اور بے وقعت سی چیز پہ میں اللہ سے ضد لگائے بیٹھی تھی میری آنکھوں میں سیلاب اترا ہوا تھا اور آنسوؤں کی لڑیاں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں تھیں تب مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں اپنے رب سے کچھ ایسا مانگ رہی ہوں جو میرے حق میں نہیں ٹھیک..! اور جس چیز کا تقاضہ کر رہی ہوں وہ کس قدر نقصان دہ ہے اور یہ بات میری وہم و گماں میں بھی نہ تھی ،، اگر میرا رب چاہتا تو مجھے ایسے ہی روتا چھوڑ دیتا اگر وہ چاہتا تو میری بے چینی تا عمر ہی رہتی اگر وہ چاہتا تو مجھے کبھی سکون نہ ملتا اگر اس کی مرضی ہوتی تو وہ مجھے گمراہی کی گہرائیوں میں گرا دیتا مجھے اندھیروں میں بھٹکا دیتا....... مگر ایسا نہیں ہوا !! میرا ربّ میری طرح لا پرواہ تو نہیں وہ تو مجھ سے بہت محبّت کرتا ہے میرا بہت خیال رکھتا ہے مگر اس بار تو اس کی محبّت نے مجھے حیران کر ڈالا میرے ربّ نے مجھ پہ پڑے تمام پردے ہٹا دیئے مجھ پر وہ تمام سچّایاں کھول دیں جن کی وجہ سے میں ہلکان ہو رہی تھی اس نے میرے سینے کو ٹھنڈک بخشش دی میری آنکھوں پہ اپنا رحم کر دیا میرے دل کو بدل ڈالا اور اس کا رخ اپنی رحمت کی طرف موڑ دیا اور مجھے ایسے سکون سے نوازا کہ میرے دل میں کوئی خلش نہیں رہی اور اس کی حکمت دیکھ کر میرا دل ایک پل کو بالکل تھم گیا ۔۔۔۔۔ اور میری زبان خاموش ہو گئی ،، بالکل خاموش ! میں آج تک کوئی ایسے الفاظ ایسا عمل نہیں ڈھونڈ پائی جو میں اللہ کے شکر میں ادا کر سکوں مگر جب بھی مجھے اپنی وہ حماقت یاد آتی ہے میری آنکھیں بس نم ہو کر جھک جاتی ہیں...... جو کام بے انتہا مشکل لگ رہا تھا وہ ایسے انجام پایا کہ مجھے خود کو بھی خبر نہ ہوئی تب مجھے مکمل احساس ہو گیا کہ ناممکن لفظ کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی فقط ایک " کُن " کی دیر ہوتی ہے ۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے عیبوں پر ہزار پردے سہی ،، کچھ اعتراف بھی مگر ، بہت سکون دیتے ہیں ! ✨الفاظ بھلے ہی کسی اور کے ہوں.. مگر یہ آپ بیتی میری ہے.. یہ جذبات میرے ہیں.. ہر لفظ کے ساتھ مجھے اپنا "کل" یاد آیا ہے.. مگر آج میں اور کل میں ایک بات مشترک یہ ہے کہ میرا دل آج بھی غم کی شدت سے پھٹتا ہے لیکن "وجہ" بدل گئی ہے اور یقینا "میں" بھی.. :')✨.3 Commenti 0 condivisioni 296 Views 0 Anteprima
5
-
اختیار بھی کتنی بے اختیار چیز ہے ناں...کب ہاتھ سے نکل جاۓ پتا ہی نہیں لگتا...
#thoughtsاختیار بھی کتنی بے اختیار چیز ہے ناں...کب ہاتھ سے نکل جاۓ پتا ہی نہیں لگتا... #thoughts2 Commenti 0 condivisioni 210 Views 0 Anteprima
9
Altre storie