Sponsored

لوگ کہتے ہیں ہوشیار ہوں میں
دراصل شوقیہ فنکار ہوں میں

خود کو خود سے بچا کے رکھتا ہوں
اپنے گرد آپ ہی حصار ہوں میں

کام تو ایک بھی نہیں سیدھا
اور جنت کا طلبگار ہوں میں

خود کو بھی جو سنبھال نہ پائیں
اُن سہاروں میں اَب شمار ہوں میں

تو کہے آج تیرا ذکر کروں؟
جانِ جاں کرنے کو تیار ہوں میں

بس تیرا نام کام کرتا ہے
ورنہ تو ایسے ہی بیکار ہوں میں

Subh Bakhair e Zindagi
لوگ کہتے ہیں ہوشیار ہوں میں دراصل شوقیہ فنکار ہوں میں خود کو خود سے بچا کے رکھتا ہوں اپنے گرد آپ ہی حصار ہوں میں کام تو ایک بھی نہیں سیدھا اور جنت کا طلبگار ہوں میں خود کو بھی جو سنبھال نہ پائیں اُن سہاروں میں اَب شمار ہوں میں تو کہے آج تیرا ذکر کروں؟ جانِ جاں کرنے کو تیار ہوں میں بس تیرا نام کام کرتا ہے ورنہ تو ایسے ہی بیکار ہوں میں Subh Bakhair e Zindagi
Like
Haha
2
0 Comments 0 Shares 132 Views 0 Reviews
Sponsored
Sponsored
Virtual Friends

VU Friends

We are dispersed but we are together. We don't know each other face to face But we all know each other by Virtulians We have no classmates But after all we are all classmates. We can't do anything physically for each other  But we are doing everything for each other. That why we are Virtualians.