Patrocinado
© 2025 Virtual Friends I Virtual Social Network
Portuguese

Atualizações Recentes
-
Faça Login para curtir, compartilhar e comentar!
-
Matlabi Duniya K Log Khare Hain Hathon Me Pathar Le Kar
Main Kahan Tak Bhaagun Shishay Ka Muqqadar Le Kar... :expressionless:Matlabi Duniya K Log Khare Hain Hathon Me Pathar Le Kar Main Kahan Tak Bhaagun Shishay Ka Muqqadar Le Kar... :expressionless: -
"-???️
"-انسان بےداغ بھی ہو تو ?
داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں-"??"-✨???️ "-انسان بےداغ بھی ہو تو ? داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں-"?? -
ازل سے ھے مکافات عمل کا سلسلہ قائم
رولایا جس نے اوروں کو وہ خود بھی چشم تر ہوگاازل سے ھے مکافات عمل کا سلسلہ قائم رولایا جس نے اوروں کو وہ خود بھی چشم تر ہوگا -
اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو?
لوگوں کےمعیار توبدلتے رہتےہیں۔ :expressionless: :pensive:اپنا مقصد رب کو راضی کرنا رکھو? لوگوں کےمعیار توبدلتے رہتےہیں۔ :expressionless: :pensive: -
تاریخ، دن، وقت سب گزر جاتےاور
اک دن ہم بھی بس یادیں چھوڑ جاتےہیں
انسان بھی بس یادوں کا پتلا ہے?". :( "تاریخ، دن، وقت سب گزر جاتےاور اک دن ہم بھی بس یادیں چھوڑ جاتےہیں انسان بھی بس یادوں کا پتلا ہے?". :( " -
ايک بچے نے سمندر ميں اپنا جوتا کھو ديا تو بلکتے ہوئے بچے نے سمندر کے ساحل پر لکھ ديا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔ يہ سمندر چور ہے ۔ اور کچھ ہی فاصلے پر ايک شکاری نے سمندر ميں جال پھينکا اور بہت سی مچھليوں کا شکار کيا ۔ تو خوشی کے عالم ميں اسنے ساحل پر لکھ ديا کہ سخاوت کيلئے اسی سمندر کی مثال دی جاتی ہے ۔۔۔۔اے بحرِ سخاوت ! سخاوت تم سے اور تم سخاوت سے ہو ۔
نوجوان غوطہ خور نے سمندر ميں غوطہ لگايا اور وہ اسکا آخری غوطہ ثابت ہوا ۔ کنارے پر بيٹھی غمزدہ ماں نے ريت پر ٹپکتے ہوئے آنسوں کيساتھ لکھ ديا۔۔۔۔۔۔۔۔يہ سمندر قاتل ہے..
ايک بوڑھے شخص کو سمندر نے قیمتی موتی کا تحفہ ديا تو ۔۔ اسنے فرحت جذبات ميں آکر ساحل سمندر پر لکھ ديا۔۔۔۔۔ کہ يہ سمند کريم اور سخی ہے ۔ کرامت اس سے يہ اور يہ کرامت کی مثال ہے ۔
پھر ايک بہت بڑی لہر آئی اور اسنے سب کا لکھا ہوا مٹا ديا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگوں کی باتوں پر سر مت دھرو ہر شخص وہ کہتا
ہے جہاں سے وہ ديکھتا ہے ۔ :satisfied: :unamused:
ايک بچے نے سمندر ميں اپنا جوتا کھو ديا تو بلکتے ہوئے بچے نے سمندر کے ساحل پر لکھ ديا کہ۔۔۔۔۔۔۔۔ يہ سمندر چور ہے ۔ اور کچھ ہی فاصلے پر ايک شکاری نے سمندر ميں جال پھينکا اور بہت سی مچھليوں کا شکار کيا ۔ تو خوشی کے عالم ميں اسنے ساحل پر لکھ ديا کہ سخاوت کيلئے اسی سمندر کی مثال دی جاتی ہے ۔۔۔۔اے بحرِ سخاوت ! سخاوت تم سے اور تم سخاوت سے ہو ۔ نوجوان غوطہ خور نے سمندر ميں غوطہ لگايا اور وہ اسکا آخری غوطہ ثابت ہوا ۔ کنارے پر بيٹھی غمزدہ ماں نے ريت پر ٹپکتے ہوئے آنسوں کيساتھ لکھ ديا۔۔۔۔۔۔۔۔يہ سمندر قاتل ہے.. ايک بوڑھے شخص کو سمندر نے قیمتی موتی کا تحفہ ديا تو ۔۔ اسنے فرحت جذبات ميں آکر ساحل سمندر پر لکھ ديا۔۔۔۔۔ کہ يہ سمند کريم اور سخی ہے ۔ کرامت اس سے يہ اور يہ کرامت کی مثال ہے ۔ پھر ايک بہت بڑی لہر آئی اور اسنے سب کا لکھا ہوا مٹا ديا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں کی باتوں پر سر مت دھرو ہر شخص وہ کہتا ہے جہاں سے وہ ديکھتا ہے ۔ :satisfied: :unamused: -
میرے بعد بھی چلتے رہینگے قافلے یہاں
اک تارے کے ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا
:expressionless:میرے بعد بھی چلتے رہینگے قافلے یہاں اک تارے کے ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا :expressionless: -
اِک عمر سے فریبِ سفر کھا رہے ہیں ہم
معلوم ہی نہیں کہ کِدھر جا رہے ہیں ہم
احمد ندیم قاسمی?اِک عمر سے فریبِ سفر کھا رہے ہیں ہم معلوم ہی نہیں کہ کِدھر جا رہے ہیں ہم احمد ندیم قاسمی? -
ڈوب سی گئی ھے گناہوں میں میری زندگی یا رب
کر دے رحمت مجھ پہ کہیں گنہگار ہی نہ مر جاؤں,,!!
ڈوب سی گئی ھے گناہوں میں میری زندگی یا رب کر دے رحمت مجھ پہ کہیں گنہگار ہی نہ مر جاؤں,,!!
Mais Stories